![پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائینگے ،فیصل واوڈا](https://juraat.com/wp-content/uploads/2021/03/pic_6755a_1608021497.jpg._3.jpg)
پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائینگے ،فیصل واوڈا
ویب ڈیسک
بدھ, ۳ مارچ ۲۰۲۱
شیئر کریں
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی شرندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائینگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی شرمندگی مٹانے کیلئے کسی اور سینیٹر کو ہٹا کر گیلانی کو سینیٹر بنائیں گے ،گیلانی کو شکست خطرناک ہوگی۔