میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے ، تشویشناک بات یہ ہے کہ اٹارنی جنرل میں پاکستان میں وارد ہونے والے نئے وائرس سارس کووڈ ٹو کی تشخیص ہوئی ہے ۔کرونا مثبت آنے کے بعد اٹارنی جنرل نے خود کو آئسولیٹ کرلیاہے اور ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں