بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ فروری ۲۰۲۱
شیئر کریں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک اور پی ڈی ایم کے فیصلوں پر بھی گفتگو کی۔