میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین ،سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم

سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین ،سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اشتہار جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۴ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی ، 15 سیاسی جماعتوں کے نمائندگان الیکشن کمیشن میں پیش چار کے نمائندگان پیش نہ ہوئے ،الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا،الیکشن کمیشن نے درخواستگزار کی کاپی تمام سیاسی جماعتوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی،الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے مالی اکاونٹس کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں