میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کی ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم کی ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہمی کی ہدایت

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان نے وزارت صنعت و تجارت کو خصوصی ہدایات دی ہیں کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو تما م ضروری اعانت فراہم کی جائے ۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑھتی ہوئی تمام ضروریات پوری کی جائیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل صنعت کے ایکسپورٹ آرڈرز میں زبرست اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں