میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کر دی گئی ،میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں،نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مرکزی کیس کے ساتھ ہو گئی،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور توشہ خانہ مرکزی کیس کی سماعت 9 ستمبر کو ہو گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں