وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور
ویب ڈیسک
منگل, ۲ جون ۲۰۲۰
شیئر کریں
بیرسٹر فروغ نسیم کا بطور وفاقی وزیر قانون و انصاف استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کیا۔فروغ نسیم کا بطور وفاقی وزیر قانون و انصاف استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں فروغ نسیم حکومت کی پیروی کریں گے ۔