میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو طلب

سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل کو طلب

ویب ڈیسک
هفته, ۲۵ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس 27 اپریل پیرکوصبح گیارہ بجے طلب کرلیا ہے سندھ کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال اورکورونا لاک ڈان کے باعث پیدا ہونے والے مسائل عام لوگوں کے علاوہ تجارتی کاروباری حلقوں کے ریلیف کے لیے پالیسی پرمشاورت کی جائے گی سندھ کابینہ کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی فیس میں کمی، پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ سمیت دیگرمعاملات زیربحث لائے جائیں گے اورکورونا کے سبب عوام کوریلیف دینے دیگراقدامات کوقانونی تحفظ دینے کیلیے آرڈینس کے مسودے پرغوراورمنظوری دی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں