میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب

ویب ڈیسک
منگل, ۱۴ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدامات سے وہاں کی صورتِ حال اور وہاں جاری قابض بھارتی فورسز کے ظلم و ستم پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کشمیر کی صورتِ حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج (بدھ کو ) نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12بجے ہو گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگست کے بعد دوسری مرتبہ سلامتی کونسل میں کشمیر کے مسئلے پر بات ہو گی۔مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس گزشتہ سال 16اگست کو ہوا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں