میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر محاذ سنبھال لیا

مریم نواز نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر محاذ سنبھال لیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن )کی نائب صدراور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پانچ ماہ بعد اپنے والد کی تصویر ٹوئیٹ کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی نائب صدراور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پانچ ماہ بعد ٹوئٹ پراپنے والد کی تصویر ٹوئٹ کی ہے ۔مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے آخری ٹویٹ گزشتہ سال آٹھ اگست کو کی تھی،حالیہ ضمانت کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا پر مسلسل خاموش تھیں اور اب مریم نواز نے پروفائل تصویر بھی تبدیل کر دی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں