میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوزات کا پٹیل پاڑا میں آپریشن

کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوزات کا پٹیل پاڑا میں آپریشن

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ناکارہ رکشے اور گاڑیوں کو مشینری سے تباہ کردیا گیا ،کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ناکارہ رکشے اورگاڑیوں کو مشینری سے تباہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے پٹیل پاڑا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر کھڑے ناکارہ رکشے اور گاڑیوں کو مشینری سے تباہ کردیا۔گذشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں تجاوزات کے حوالے سے سماعت کے دوران عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر ، کے ایم سی اور دیگر اداروں کو فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے فوری خاتمے کا حکم دیا تھا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں