میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قرض اور سود کی ادائیگی میں 55فیصد اضافہ ہوا ، اسٹیٹ بینک

قرض اور سود کی ادائیگی میں 55فیصد اضافہ ہوا ، اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک
منگل, ۲۷ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

قرض اور سود کی ادائیگی میں 55فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 11ارب88کروڑ ڈالرز کی ادائیگی ہوئی۔ جبکہ قرض کی ادائیگی پر چھ ارب 50کروڑ ڈالرز خرچ ہوئے ۔ سود کی ادائیگی پر دو ارب 90کروڑ ڈالرز خرچ ہوئے ۔ جبکہ قلیل مدتی قرضوں کی ادائیگی پر دو ارب 10کروڑ ڈالرز خرچ ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں