میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے ،فردوس عاشق

اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے ،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
جمعه, ۹ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے ۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی سفارتی فتح ہے ۔ بیان اقوام متحدہ اور دنیا کا عمران خان کے اصولی موقف پر اعتماد کا اظہار ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں