انٹر بینک میں ڈالر مزید1 روپے 4 پیسے مہنگا۔قیمت 160سے متجاوز
ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ جولائی ۲۰۱۹
شیئر کریں
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جس سے غیر ملکی قرضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ منگل کے روزٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 1 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو گیاجس پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہو گئی۔