میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مزدوروں کے مفادات کامتضاد بن چکی ہے ،حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں،ایسے مشکل حالات میں صرف پیپلزپارٹی ہی ملک کو سنبھال سکتی ہے ۔ مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ اپنے حقوق کی جدوجہد میں قربانیاں دینے والے محنت کشوں کوسلام پیش کرتا ہوں ،پاکستان کے محنت کش طبقات آج بھی اپنے جائز حقوق سے محروم ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں