میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہر میں گندگی

شہر میں گندگی

منتظم
هفته, ۱۹ نومبر ۲۰۱۶

شیئر کریں

آپ کے موقر اخبار روزنامہ جرا¿ت کے ذریعے حکام کی توجہ شہر میں پھیلی ہوئی گندگی کی جانب مبذول کرانا چاہتی ہوں، گلیوں میں گٹر ابلے ہوئے ہیں، روڈ پر کوڑے کے ڈھیر ہیں، گندگی کے باعث آنے جانے والوں کو شدید دشواریوں ہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کوڑا جلارہے ہیں جو کہ دن بدن مختلف امراض کا سبب بن رہا ہے، اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ متعلقہ حکام سے التماس ہے کہ برائے مہربانی شہرمیں صفائی پر خاص توجہ دی جائے تاکہ عوام بیماریوں اور اموت سے محفوظ ہوسکیں۔
مسز مقصود


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں