میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کاآئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

پاکستان کاآئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، عالمی مالیاتی فنڈ کو باقاعدہ درخواست سال کے آخر میں کی جائے گی۔وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا پروگرام مالی ضروریات کے علاوہ بین الاقومی اداروں کے سامنے پاکستان کی ساکھ بھی بہتر بنائے گا۔حکومت کو اس سال کے دوران اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے 8 سے 9 ارب ڈالر درکار ہیں۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو پروگرام دینے میں آمادگی کا اظہار کر چکا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں