میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف خود کو بچانے کے لیے قانون کو پاؤں تلے روند رہے ہیں،شیخ رشید

نواز شریف خود کو بچانے کے لیے قانون کو پاؤں تلے روند رہے ہیں،شیخ رشید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف قومی مجرم ہیں خود کو بچانے کے لیے قانون کو پاؤں تلے روند رہے ہیں، ہم آرٹیکل 62اور63کے حامی ہیں، پیپلز پارٹی نواز شریف کے ساتھ نہیں تو زرداری ثبوت دیں۔ یہ باتیں بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیں، شیخ رشید احمد نے کہا کہ کرپشن اور لوٹ مار کے مرکزی مجرم نواز شریف ہیں جن کے خلاف 4ریفرنسز ہیں، لیکن اس کے باوجود بھی وہ خود کو مظلوم ثابت کررہے ہیں اور اپنی کرسی بچانے کے لیے قانون کو پاں تلے روندنے کے درپے ہیں، جو انتہائی خطرناک ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں