میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین کیساتھ سرحدی تنازع پر عالمی براداری ہمارے ساتھ ہے،بھارتی خوش فہمی

چین کیساتھ سرحدی تنازع پر عالمی براداری ہمارے ساتھ ہے،بھارتی خوش فہمی

منتظم
هفته, ۲۲ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

چین کایک طرفہ طورپربھارت،بھوٹان ،چین کیٹرائی جنکشن میں تبدیلی کافیصلہ بھارتی سکیورٹی کی لئے چیلنج ہے،سشما سوراج
بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر پوری دنیا بھارت کے ساتھ ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سشما سوراج نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ چین کایک طرفہ طورپربھارت،بھوٹان ،چین کیٹرائی جنکشن میں تبدیلی کافیصلہ بھارتی سکیورٹی کی لئے چیلنج ہے۔چین کیساتھ سرحدی تنازع پردنیاکیتمام ملک بھارت کیساتھ ہیں،تمام ممالک بھارتی موقف کوغلط نہیں سمجھ رہے،سشما سوراج کا کہنا تھا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ بھارت ڈرگیا،بھارت چین کیساتھ سرحدی معاملہ مذاکرات سے حل کرنا چاہتاہے،مذاکرات کیلئے ضروری ہے چین بھارت کی فوجیں سابقہ پوزیشن پرواپس ا?جائیں۔دریں اثنا ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال باگلے کا کہنا تھا بھارت چین کے ساتھ سرحدی معاملے کا پرامن حل چاہتا ہے۔ نئی دلی میں میڈیاکوبریفنگ دیتیہوئے کہا کہ چین بھارت کیدرمیان اختلافات تنازع نہیں بنناچاہیے،بھارت چین کیساتھ سرحدی معاملے کاپرامن حل چاہتاہے، تعلقات کی بحالی کیلئے سفارتی چینلز مہیاہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں