میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی صدر کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

امریکی صدر کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۲ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا تو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، ایران

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایران کی اعلی مشترکہ عسکری کمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو خطے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔

اپنے بیان میں خاتم الانبیا بریگیڈ نے کہا کہ جوہری تنصیبات پر حملہ خطے میں جنگ کے پھیلا کا باعث بنے گا۔

اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دی تھی۔

امریکی صدر نے کہا تھا کہ یہ حملہ جلد ہوگا، ایرانی اس حملے کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کرسکیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں