میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ

ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ

جرات ڈیسک
منگل, ۱۴ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے، برطانوی اخبار

آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق اماراتی لاجسٹک کمپنی کا مشرقی ساحل پر نئی بندرگاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق نئی بندرگاہ کا مقصد دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر انحصار کم کرنا ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکی صدر نے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں