میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبعیت خراب، ابوظبی میں زیر علاج

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبعیت خراب، ابوظبی میں زیر علاج

جرات ڈیسک
جمعرات, ۹ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی طبعیت خراب ہوگئی، ابوظبی میں زیر علاج ہیں۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر حسین شاہ کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا تھا، صوبائی وزیر کی طبعیت اب بہتر ہے۔

ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے کمیل حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ میرے والد ناصر شاہ کا دبئی میں معمولی آپریشن ہوا تھا، والد کی طبیعت ٹھیک ہے اور دو دن بعد وطن واپس آئیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں