میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت سندھ نے اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۳ مئی ۲۰۲۵

شیئر کریں

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا یکم جون سے 31 جولائی 2025 تک کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں