میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا کرم میں علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ایئربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ شامل کر لیا گیا پاکستان تحریک انصاف نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے،عمر ایوب مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے ایرانی سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا  برکی پولیس: ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کارروائی کرکے جعلی پولیس اہلکار، مبینہ خطرناک شوٹرسمیت 37 ملزمان کو گرفتار کر لیا یونان کشتی حادثہ، انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

ای پیج

e-Paper
اینٹی کرپشن سندھ کی کارروائیاں تیز،6 ہزار 354شکایات نمٹادیں

اینٹی کرپشن سندھ کی کارروائیاں تیز،6 ہزار 354شکایات نمٹادیں

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۲ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کو متحرک کردیا گیا۔ محکمے نے شکایات پر کارروائی تیز کردی۔ محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں 23 ہزار 673 شکایات کی چھان بین کے بعد 6ہزار 354 شکایات نمٹادی گئیں اینٹی کرپشن کے مطابق دس اضلاع میں بیس ریڈ کئے گئے رنگے ہاتھوں پکڑنے کے چھ واقعات ہوئے ستائیس مقدمات چالان کئے گئے بتیس کیس رجسٹر کئے گئے تیرہ ملزمان کو سزا ملی اینٹی کرپشن کمیٹی نمبر ایک کمیٹی نمبر دو اور کمیٹی نمبر تین کے بیس اجلاس منعقد ہوئے پچیس ایف آئی آرز درج ہوئیں ایک سو باون اوپن انکوائریز ہوئی اکیس انکوائریز دوبارہ کرائی گئیں پینتالیس مقدمات بند کردیئے گئے چونسٹھ انکوائریز متعلقہ محکموں کو خود کارروائی کیلئے بھیج دی گئیں باسٹھ مقدمات پر کارروائی ملتوی کی گئی جن کی منظوری آئندہ اجلاسوں میں دی جائے گی مجموعی طور پر تین سو انناسی مقدمات زیر غور آئے جن پر مختلف کارروائیاں ہوئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں