میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ورکس اینڈ سروسز کے افسران دو دو عہدوں پر براجمان

ورکس اینڈ سروسز کے افسران دو دو عہدوں پر براجمان

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں سپریم کورٹ کے حکم کے برعکس افسران کو دو دو عہدے دے دیئے گئے محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں چیف انجینئرجیوڈیشل ارشد بھٹو کو چیف انجینئربلڈنگ کا اضافی چارج دے دیا گیا ایگزیکٹو انجینئرپروانشل بلڈنگ تین کراچی اشوک کمارکو پراونشل بلڈنگ ایک کراچی کا بھی اضافی چارج دیا گیا ہے اسی طرح اسسٹنٹ انجینئرباتھ آئی لینڈ طاہر خان پٹھان کو اسسٹنٹ انجینئرسندھ سیکریٹریٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا سب انجینئرالیکٹریکل عقیل احمد سولنگی کو اسسٹنٹ انجینئرالیکٹریکل ڈویزن بارہ کراچی کا اضافی چارج ملا ہے سب انجینئرعدنان سبطین کو اسسٹنٹ انجینئرسب ڈویزن دس کراچی کا اضافی چارج دیا سب انجینئرعبدالواحد خان کو اسسٹنٹ انجینئرسب ڈویزن آٹھ کراچی کا اضافی چارج ملا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں