میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائز دریافت کااعلان

خیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائز دریافت کااعلان

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی2کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے، ساما ناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 74 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ساماناسک فارمیشن میں بیٹانی کنواں-2 او جی ڈی سی ایل کی اہم دریافت ہے، مذکورہ دریافت سے علاقے میں مزید کنویں کھودنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں