میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جولائی تا اکتوبر کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ

جولائی تا اکتوبر کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان میں جولائی تا اکتوبر کے دوران 1 ارب 9 کروڑ ڈالرز کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری آئی ہے ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک کی رپورٹ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر میں ترسیلات زرمیں سالانہ 23 اعشاریہ 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں، رواں مالی سال پہلے 4 ماہ میں ترسیلات زر میں 34 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا اکتوبر ایک ارب 9 کروڑ ڈالر کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری آئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں