میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انسانی حقوق کیلئے ملنے والے ڈھائی کروڑ ہڑپ،ایڈیشنل سیکریٹری انسانی حقوق پرالزام

انسانی حقوق کیلئے ملنے والے ڈھائی کروڑ ہڑپ،ایڈیشنل سیکریٹری انسانی حقوق پرالزام

ویب ڈیسک
بدھ, ۲ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

ایڈیشنل سیکریٹری انسانی حقوق نے مبینہ طور پر سندھ میں انسانی حقوق کے لیے ملنے والے ڈھائی کروڑ کے فنڈز ہڑپ لئے۔سیکریٹری انسانی حقوق نے چیف سیکرٹری سے کاروائی کی سفارش کردی سیکریٹری انسانی حقوق کا دعوی ہے کہ مختلف مد میں خرچہ ظاہر کرکے رقم کی بندر بانٹ کی گئی۔ ایڈیشنل سیکریٹری نے ڈھائی کروڑ روپے کی رقم خود پر خرچ کی۔سیکریٹری انسانی حقوق نے چیف سیکرٹری سے کاروائی کی سفارش بھی کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں