میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میل نرسنگ کالج لیاری میں جعلی دستاویزات پر داخلے

میل نرسنگ کالج لیاری میں جعلی دستاویزات پر داخلے

ویب ڈیسک
اتوار, ۱ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لیاری کے میل نرسنگ کالج میں جعلی دستاوزات پر داخلوں کا انکشاف۔ ڈومیسائل اور پی آر سی جعلی ثابت ہونے پر پانچ طالبعلموں کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کردیاگیاہے۔میل نرسنگ کالج لیاری میں جعلی دستاوزات پر داخلے کیخلاف کالج انتظامیہ حرکت میں آگئی۔متعلقہ انتظامیہ کو طالبعلموں کے ڈومیسائل اور پی آر سی کی ویریفکیشن کیلئے درخواست کی گئی جن کی ویریفکیشن کے دوران پانچ طالبعلموں کے دستاوزات جعلی قرار پائے، پانچ طالبعلوں نے چارسالہ پروگرام میں داخلہ لیاتھا، ڈومیسائل اور پی آر سی جعلی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیاگیا،،طالبعلوں پر جعلسازی کے تحت تھانہ چاکیواڑہ میں مقدمہ درج کیاگیاہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں