میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، ڈی ڈی نیب کی انسپکٹر اورنگ زیب پر نوازشات

سندھ بلڈنگ ، ڈی ڈی نیب کی انسپکٹر اورنگ زیب پر نوازشات

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کی مداخلت کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ادارے کے افسر نے بدعنوان افسر انسپکٹر اورنگ زیب پر نواشات کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اور نیب افسر کی ایماء پرہی موصوف کو ناظم آباد میں انسپکٹر کا اختیار تقویض کیا گیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ سندھ بلڈنگ میں ناجائز عمارتوں کو تعمیرات کے لیے چھوٹ دی گئی ہے ، جیسا کہ اس وقت دیگر علاقوں کی طرح ناظم آباد نمبر 1 پلاٹ نمبر H4/17 ، 7/2 ، G9/11 اور 3/9 پر خلاف ضابطہ تعمیرات کے نرخ طے کرلیے گئے ہیں ، جنہیں انہدامی کارروائی نہ ہونے کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں