میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لندن پلان ہے انتخابات کیلئے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں، اعتزاز احسن

لندن پلان ہے انتخابات کیلئے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں، اعتزاز احسن

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لندن پلان ہے کہ انتخابات کے لیے وہی تاریخ ہو جو نواز شریف چاہتے ہیں،اب چیف الیکشن کمشنر پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، اٹیک کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر کو ہٹایا گیا تو الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے،۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بار کے اعلامیے ایک ہی جیسے ہیں، ان کے اہم لیڈر اعظم نذیر تارڑ ہیں۔سینئر سیاستداں نے کہا کہ اب چیف الیکشن کمشنر پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، اٹیک کیا جا رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں