میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

رفعت مختار نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جرات ڈیسک
هفته, ۱۹ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

صوبہ سندھ میں نگراں حکومت کے قیام کے بعد اب صوبے کے آئی جی کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، رفعت مختار آئی جی سندھ  ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ  نے رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گریڈ 21 پنجاب پولیس کے افسر رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کر دیا گیا جبکہ غلام نبی میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں