میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جرات ڈیسک
جمعرات, ۶ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

کور کمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت دیگر کو خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا۔ فاضل جج نے پولیس کو چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی اور جوڈیشل ریمانڈ میں 20 جولائی تک توسیع کر دی۔ عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کیا اور پولیس کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں