میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

جرات ڈیسک
هفته, ۱ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے میاں نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام مزید ایک ہفتہ بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوست ممالک اور سرمایہ کار پاکستان میں سیاسی استحکام کے خواہش مند ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں