میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک
هفته, ۲۷ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کیا جائے ۔چودھری پرویز الٰہی کے 2 وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔پہلاوارنٹ 25 مئی کو ضمانت کی منسوخی کے بعد جاری کئے گئے جبکہ دوسرا وارنٹ 26 مئی کو جاری کیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں