میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حسین حقانی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

حسین حقانی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار حسین حقانی نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔خیال رہے کہ برطانوی میڈیا کو ہی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں میرے خلاف لابنگ کیلئے رکھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں