![عمران خان سے وکلا ء کی ملاقات کروا دی گئی](https://juraat.com/wp-content/uploads/2023/05/عمران-خان.jpg)
عمران خان سے وکلا ء کی ملاقات کروا دی گئی
جرات ڈیسک
بدھ, ۱۰ مئی ۲۰۲۳
شیئر کریں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات ان کے وکلاء سے کروائی گئی۔ پولیس لائنز اسلا م آبا د میں جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کے دوران وقفہ کیا تو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات ان کے وکلا ء سے کروا دی گئی، عمران خان نے اپنے وکلاء کے ساتھ مشاورت کی۔