میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومتی اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس آج طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

حکومتی اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس آج طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک
هفته, ۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

حکومتی اتحادی جماعتوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس (آج) ہفتہ کو لاہور میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس دن ایک بجے ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں