میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟ زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے مکالمہ

فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟ زرداری کا چیئرمین سینیٹ سے مکالمہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۳۱ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ آصف زرداری نے صادق سنجرانی سے کہا کہ فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟ چیئرمین سینیٹ بولے کہ آپ تو ہیں ناں۔ سابق صدر نے جواب دیا کہ میں تو ہوں لیکن تو میرے ساتھ کرتا کیا رہا؟ سیاست میں سوچا کر۔ ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی۔ ہماری رہتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں