میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہید ناموس رسالت غازی علم دن کا88واں یوم شہادت (آج )منایا جائیگا

شہید ناموس رسالت غازی علم دن کا88واں یوم شہادت (آج )منایا جائیگا

منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

حرمت رسول ﷺ پر جان قربان کرنے والے عاشق رسول ﷺ غازی علم دین شہید کا 88واںیوم شہادت آج ( منگل) کوملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔غازی علم دین شہید نے نبی کریم حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ رسول ﷺ راجپال کو سرعام جہنم واصل کردیاتھا۔غازی علم دین شہید کو 31اکتوبر1929کو میانوالی جیل میں پھانسی دی گئی۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھرمیںسیمینارز اور قرآن خوانی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں