میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹھٹھہ میں زمینوں کی لیز، تحقیقی اداروں نے چھان بین شروع کر دی

ٹھٹھہ میں زمینوں کی لیز، تحقیقی اداروں نے چھان بین شروع کر دی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۱ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

ضلع ٹھٹھہ میں زمینوں کی لیز، تحقیقی اداروں نے چھان بین شروع کردی، ریونیو سے ریکارڈ طلب، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ ضلع کے میرپور ساکرو، جھمہیر و دیگر علاقوں میں زمینوں کی لیز پر تحقیقاتی اداروں نے چھان بین شروع کردی ہے، ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے محکمہ روینیو سے کھاتوں کی تصدیق شدہ کاپیاں بھی حاصل کر لیں ہیں، ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ ضلع میں ہزاروں ایکڑ زمین کو غیرقانونی طور پر لیز کیا گیا یا لوگوں کو منتقل کی گئی ہے جس پر بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں