میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیمل خاور نے اپنا ضروری سامان میکے سے شفٹ کرنا شروع کر دیا

نیمل خاور نے اپنا ضروری سامان میکے سے شفٹ کرنا شروع کر دیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۳۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد نیمل خاور خان بھی ہر لڑکی کی طرح اپنے شوہر کے گھر منتقل ہوچکی ہیں۔ نئے گھر میں منتقلی کے بعد انہوں نے پرانے گھر سے اپنا ضروری سامان بھی شفٹ کرنا شروع کردیا ہے۔ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے شادی اور ولیمے سے فراغت کے بعد دلہن کے میکے کا رخ کیا اور وہاں سے ضروری سامان نئے گھر میں شفٹ کرنا شروع کردیا۔ جب نئے نویلے دولہا دلہن نیمل خاور کے پرانے کمرے سے ان کی پسندیدہ پینٹنگ اٹھا کر لے جارہے تھے تو ایسے میں نیمل کی بہن فضہ خاور نے ان کی ویڈیو بنالی۔ فضہ خاور نے انسٹاگرام پر حمزہ اور نیمل کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں مذاق میں چور قرار دے دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں