میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بھر میں مزارات بدھ کوکھولنے کا اعلان

سندھ بھر میں مزارات بدھ کوکھولنے کا اعلان

ویب ڈیسک
منگل, ۲ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

محکمہ اوقاف نے کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات آج (بدھ کو ) کھولنے کا اعلان کردیاہے ۔محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ بھر میں مزارات سمیت تمام درگاہیںآج 3 فروری سے کھول دی جائیں گی۔صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا کہ مزارات کیلئے بنائے گئی ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔ اس موقع پر عوام سے اپیل ہے کہ وہ سماجی رابطے اور صفائی کا خیال رکھیں۔سندھ میں لعل شہباز قلندر، شاہ لطیف بھٹائی سمیت دیگر مزارات آج3 فروری سے کھول دیئے جائیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں