میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ اضافہ

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 2600 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 2229 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہو گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں