میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی ریاست ایریزونا میں مٹی کے بگو لے سے لوگ خوفزدہ

امریکی ریاست ایریزونا میں مٹی کے بگو لے سے لوگ خوفزدہ

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

امریکی ریاست ایریزونا کی شاہراہ پر اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے ایک شہر میں موسم کی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوں بیچ سڑک پر اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ تھے وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں