میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کلفٹن میں پارک سرکاری گاڑیوں کا قبرستان بن گیا

کلفٹن میں پارک سرکاری گاڑیوں کا قبرستان بن گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

کلفٹن میں ڈی ایم سی کا پارک سرکاری گاڑیوں کا قبرستان بن گیا۔ ڈھائی سو سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں کھڑے کھڑے ناکارہ ہوگئیں۔ سیکریٹری ایس این جی ڈی نے گاڑیوں کی جلد نیلامی کا عندیہ دے دیاکلفٹن میں سیروتفریح کیلئے بنا پارک بنا ہوا ہے سرکاری گاڑیوں کا قبرستان۔ پارک کی جگہ پر سرکاری محکموں سے ناکارہ قرار دی گئی سینکڑوں گاڑیاں کھلے آسمان تلے پڑی گل سڑرہی ہیں۔ 660سی سی سے دوہزار سی سی کی گاڑیوں کیلئے پارک میں تین شفٹوں میں چوکیدار تعینات ہیں سیکریٹری ایس این جی ڈی محمد علی کھوسو کا موقف ہے کہ مختلف سرکاری محکموں میں ناکارہ قرار دی گئی یہ وہ گاڑیاں ہیں جن کے جلد آکشن متوقع ہے۔ کوئی اور محفوظ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے سالوں سے اسی جگہ گاڑیوں کو رکھا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں