میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران طارق بٹ کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

عمران طارق بٹ کراچی میٹرک بورڈ کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۸ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

عمران طارق بٹ کو ایک بار پھر میٹرک بورڈ کراچی کا قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ ظہیرالدین بھٹو کو میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا اضافی چارج دینے کا نوٹفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ سیکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی تعیناتی کے دوران میٹرک بورڈ میں کراچی میں مستقل ناظم امتحانات مقرر کرنے کے بجائے ایک سال کے دوران چار ناظم امتحانات بدلے جا چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں