میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ

خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ

جرات ڈیسک
هفته, ۲۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر  کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کے ایک بڑے نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق انٹیلی ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرکے ملک کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارروائی کے دوران ہفتہ کو خود کش حملہ آوروں کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑے جانے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ دہشت گرد  نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد بھی برآمد کی گئی ہیں۔ البتہ اس نیٹ ورک سے وابستہ افراد، ان کے سرپرستوں اور اہداف کے متعلق  واضح رہے  مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں