میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مشتاق مہر سندھ کے نئے آئی جی پولیس متوقع

مشتاق مہر سندھ کے نئے آئی جی پولیس متوقع

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

مشتاق مہر کو سندھ کا نیا آئی جی پولیس تعینات کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔ مرکز اور صوبے میں اصولی اتفاق ہوگیا ہے ۔ وزیراعظم نے تقرری کے بارے میں وزیراعلیٰ سندھ کو گرین سگنل دیدیا ہے ۔ آج وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نئے آئی جی سندھ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں