میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بیرون ممالک مختلف جیلوں میں قید 8608 پاکستانیوں کو رہائی ملی

بیرون ممالک مختلف جیلوں میں قید 8608 پاکستانیوں کو رہائی ملی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم کی خصوصی کوششوں سے بیرون ممالک مختلف جیلوں میں قید 8608 پاکستانیوں کوآزادی کا پروانہ ملا، حکومت نے اب تک رہائی پانے والے تارکین وطن کی فہرست جاری کر دی۔سعودی عرب کی جیلوں سے 2620، یو اے ای کے جیلوں سے 3423 پاکستانی رہا ہوئے جبکہ ملائشیا کے جیلوں میں 1540 پاکستانی رہا ہو کر وطن واپس پہنچے ، عراق سے 668، قطر سے 106 پاکستانی رہا ہوئے ، کویت کی جیلوں سے 113 پاکستانی قید سے آزاد ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں